• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول فائرنگ میں ہلاک ساتھیوں کی مدد نہ کرپانے کے غم میں مبتلا امریکی طالبہ کی خود کشی

فلوریڈا(ایجنسیاں)امریکی اسکول میں حملہ آور شخص سے اوجھل ہوکر اپنی جان بچانے اور ساتھیوں کو مرتے ہوئے چھوڑ جانے پر خود کو مجرم سمجھنے والی 19 سالہ طالبہ نے خود کشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 19 سالہ سڈنی ایئلو نے احساس جرم سے مغلوب ہوکر خود کشی کرلی، وہ پارک لینڈ اسکول پر فائرنگ میں بچ جانے والی طالبات میں شامل تھیں۔

تازہ ترین