• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بالرز پھر ناکام، آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 8وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ (جنگ نیوز)شارجہ میں جاری ون ڈے سیریز میں پاکستانی بالرز ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگئے اور آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 8وکٹوں سے ہرادیا۔


آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے مسلسل دوسری سینچری بنائی اور آئوٹ نہیں ہوئے۔ دریں اثناءپی سی بی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ فہیم اشرف رواں سیریز میں مزید حصہ نہیں لیں گے ،انھیں ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کے بعد آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین