• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے پہلے کھرب پتی شخص کہلانے کی دوڑ میں جیف بیزوس، ایلن مسک اور رچرڈ برنسن شامل

کراچی(نیوزڈیسک) ماہرین نے کہا ہےکہ دنیا کے پہلے کھربوں پتی شخص کہلانے کی دوڑ میں جیف بیزوس، ایلن مسک اور رچرڈ برنسن شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق ممکنہ امکان ہےکہ 2040تک دنیا میں پہلا کھربوں پتی شخص سامنے آجائے جس کا خلا میں غیر معمولی رجحان ہوگا۔
تازہ ترین