آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 17؍ذیقعد 1440ھ21؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گجرات کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں، بھارتی صحافی ارون دتی رائے

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی ادیب اروندتی رائے نے کہا ہے کہ جب بھارت نے بنگلا دیش میں مداخلت کر کے اسے پاکستان سے الگ کر دیا تھا تو پھر کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف کا جواز کیسے پیش کریں گے۔مشہور بھارتی ادیب اور سیاسی تجزیہ کار اروندتی رائے کا عرب چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی سرکار حل کی بجائے خود مسئلہ کا حصہ ہے۔ جب بھارت نے بنگلا دیش میں مداخلت کر کے اسے پاکستان سے الگ کر دیا تھا تو پھر کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف کا جواز کیسے پیش کریں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں