• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیس بک کی دوستی ،چینی دولہا بارات لیکر دینہ پہنچ گیا

  دینہ (نمائندہ جنگ) فیس بک کی دوستی ہمیشہ ے رشتے میں بدل گئی۔چین سے دولہا بارات لے کر دینہ پہنچ گیا۔شادی کی تقریب دھوم دھام سےمقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی ۔6ماہ قبل چینی شہری محمد احمد کی دینہ کی سونیا سے فیس بک پر بات چیت شروع ہوئی ۔دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اورگزشتہ روز دولہا اپنے والد اور کزنز کے ہمراہ چین سے بارات لے کر دینہ پہنچ گیا ۔شادی میں دونوں خاند انوں کے عزیزو اقارب نے بھر پور شرکت کی۔دولہا اور دلہن نے خوشی کا اظہار کیا ۔ 
تازہ ترین