• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹے کی تدفین کیلئے نیوزی لینڈ پہنچنے والی ماں تدفین سے پہلے چل بسی

ولنگٹن (آن لائن) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے اردن کے شہری کی والدہ انتقال کر گئی۔ اردن کے 38 سالہ کامل درویش کرائسٹ چرچ واقعہ میں شہید ہو گئے تھے، انکی والدہ جن کی عمر 64 سال تھی اپنے بیٹے کی تدفین کیلئے نیوزی لینڈ گئی تھیں لیکن بیٹے کی جدائی کا غم برداشت نہ کر سکیں اور جنازے سے قبل ہی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔
تازہ ترین