• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کا جم غفیر بلاول کے قافلے کو کینٹ اسٹیشن سے روانہ کریگا، فریال تالپور

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی زیرِ صدارت پی پی پی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس زرداری ہاوَس کراچی میں ہوا،فریال تالپور نے اجلاس میں کہا کہ 26 مارچ کی صبح پارٹی کارکنان و عوام کا جم غفیر اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قافلے کو کینٹ اسٹیشن سے روانہ کرے گا۔
تازہ ترین