• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو آج چین سے 2ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر مل جائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان کو آج پیر کو چین سے2ارب 10کروڑ ڈالر مل جائیں گے ، اس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔ وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم سٹیٹ بینک میں جمع کرائی جائے گی اور اس سے زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوں گے۔
تازہ ترین