• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرین نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ماحول دوست سستی ہائیڈروجن گیس تیار کرنیکا طریقہ دریافت کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے الیکٹرک گاڑیوں کو ایندھن فراہم کرنے کیلئےاخبار کی رپورٹ کے مطابق، نئے دریافت کیے جانے والے طریقے سے ایندھن کے جلنے ماحول دشمن گیسوں کے اخراج (زیرو ایمیشن)، صلاحیت میں اضافے اور مہنگی پیداواری لاگت جیسے مسائل سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ رپورٹ کے مطابق، پانی، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور کوبالٹ استعمال کرکے ہائیڈروجن گیس تیار کی جا سکتی ہے جسے ایندھن کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے اور ضمنی پیداوار صرف آبی بخارات ہوں گے۔ نئے ماڈل کے تحت جیسے ہی ہائیڈروجن گیس پیدا ہوگی، یہ فیول سیل میں جائے گی جہاں یہ ماحول سے حاصل ہونے والی آکسیجن کے ساتھ مل جائے گی۔
تازہ ترین