• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنی گالہ میں رہنے والے ایک لاکھ ٹیکس ادا کر کے شہریوں کو ٹیکس کا لیکچر دیتے ہیں ، بختاور بھٹو

کراچی ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ الیکشن اور آف شور کمپنیاں چھپاتی ہے ۔ فنی گالہ میں رہنے والے شہریوں کو ٹیکس کا لیکچر دیتے ہیں اس لئے بہتر ہے کہ پہلے گھر سے ایک لاکھ کا ٹیکس ادا کر کے شروع کرو ۔ ان خیالات کا اظہار بختاور بھٹو نے اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔
تازہ ترین