آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات19؍شعبان المعظم 1440ھ 25؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) کینیڈا میں ”آئی ایم پاکستان“ تحریک کی جانب سے ڈیم کی تعمیر کیلئے کینیڈا میں عطیات جمع کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے سینیٹر فیصل جاوید اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے خطاب کیا اور پاکستانیوں کے جذبے کی تعریف کی۔ تقریب میں محنت کی کمائی میں سے پاکستانیوں نے دولاکھ 60 ہزار ڈالرز کی خطیر رقم ارض پاک کے نام کر دی۔ احمد سید نے وزیر اعظم پاکستان کا دستخط شدہ بلا 17 ہزار ڈالرز میں خریدا۔ وزیر اعظم کی دستخط شدہ گیند ڈاکٹر خورشید خان اور ڈاکٹر زعیم صدیقی نے مشترکہ طور پر 10 ہزار ڈالرز کے عوض خریدی۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے خطاب میں کہا ڈیم بننا بہت ضروری ہیں اس سے سستی بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں