• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسکول کا پہلا دن ہو اور بچہ بغیر روئے چلا جائے ایسا کم ہی دیکھنے میں آتا ہے لیکن جناب چین میں ایک والد ایسے بھی ہیں جو اپنے بچے کے اسکول کے پہلے دن خود ہی رو پڑے۔

جی ہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے  والی اس فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بے چارہ والد اپنے بچے کو اسکول چھوڑنے کے بعد بری طرح رو پڑا۔

بچے کی والدہ کی جانب سے ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے بعد لوگوں نے انتہائی دلچسپ تبصرے کیے۔

کسی نے لکھا کہ مستقبل میں بچے کا ہوم ورک کراتے ہوئے پھر  رونا پڑے گا تو کسی نے لکھا کہ یہ وقت بہت جذباتی ہوتا ہے۔

تازہ ترین