• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کا اجلاس پیپلز سیکریٹریٹ میں میں اسلم سموں کی زیر صدارت ہواجس میں حبیب الدین جنیدی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔لیبر بیورو کے جنرل سیکریٹری حسین بادشاہ نے ٹرین مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں عبدالوحید خان ،امین بلوچ، حسین ابراھیم ،کاکاجمیل شاہ،نسیم اعوان، منظور ملاح،غلام محمد پہنورجاوید بلوچ،نوشاد بلوچ،حمزہ بلوچ،عبید علی،و دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
تازہ ترین