• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار اور ایک شخص زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی بھینس کالونی موڑ کے قریب ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے 24سالہ محمد صالحین کو زخمی کر دیا ۔ حسن اسکوائر ایس ایس یو ہیڈآفس میں اندھی گولی لگنے سے پولیس اہلکار نوید زخمی ہو گیا ۔
تازہ ترین