• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی : کرایہ داری معاہدہ میں تبدیلی کی اطلاع مالک مکان کو 90 دن پہلے دینا لازمی ہو گا

کراچی (نیوز ڈیسک) دبئی کرایہ داری معاہدہ میں تبدیلی کی اطلاع مالک مکان کو اس کے ختم ہونے سے 90 دن پہلے دینا لازمی ہے۔ واضح رہے کہ معاہدہ میں وقت کا تعین بہت اہم ہوتا ہے۔

تازہ ترین