• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: فضائی ٹکٹ،بورڈنگ پاس اور ریلوے ٹکٹ پر مودی کی تصویر

کراچی ( نیوز ڈیسک ) بھارت میں فضائی ٹکٹوں، بورڈنگ پاس اور ریلوے کے ٹکٹوں پر بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی کی تصویر چھپنے پر سیاسی بھونچال کھڑا کردیا ہے۔ جبکہ ریلوے ٹکٹوں اور ایئر لائنز کے ٹکٹوں پر مودی کی تصویر ہٹادی گی ہے اب بورڈنگ پاس پر چھپی تصویر سیاسی جماعتوں نے ہنگامہ کھڑا کیا ہوا ہے، کانگریس نے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سے شکائت کی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے۔ 

تازہ ترین