• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکر ٹری تجارت کیلئے چار افسروں کے نام زیر غور

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی سیکرٹری تجارت کے عہدہ کیلئے 4 بیورو کریٹس کےنام زیر غور ہیں ۔ ذرائع کے مطابق رابعہ جویریہ آغا، عامر اشرف خواجہ، احمد نواز سکھیرا، اسد حیاء الدین کے نام زیر غور ہیں ۔ذرائع کے مطا بق مشیر تجارت عبد الرازق داؤد نے سیکرٹری تجارت کے لیے گزشتہ روزعامر اشرف خواجہ کا انٹرویو بھی کیا۔ ذرائع کے مطا بق سیکرٹری تجارت کے لیے زیر غور چاروں افسران کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریو سروس سے ہے۔

تازہ ترین