• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ پرترقی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 20 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ17 میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ پرترقی دے دی گئی ۔ترقی پانے والوں میں محمدنویداختر،ارشدحسین ،طارق محمود، فضل الہٰی لاڑا،محمدعارف نثار،محمدافضال احمد،سمیع اللہ خان ،سرفرازہارون خان ،محمدانصارنسیم ،محمدافضل وٹو، کامران مقبول ،محمدعلی ،محمدناصر،محمدارشد،علی رضا، سبطین رضا،سیداسدکامران واجد،قاضی محمدقمرالاسلام ،راؤندیم اقبال اورعامرفیاض بھٹی شامل ہیں۔
تازہ ترین