• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ روات کے علاقہ میں خاتون نے پلازہ کی چھت سے چھلانگ لگاکر مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔نورزمان نے پولیس کوبتایاکہ ضلع حافظ آبادکی روبینہ اشرف چارپانچ ماہ پہلے اس کے پاس آئی جس نے بتایاکہ اس کی اپنے شوہرمحمدعمرسے ناچاقی ہے اسے کرائے پرمکان چاہئے ۔میں نے اسے مکان کرائے پرلے کردیا، اس کامیرےگھرآناجاناتھا۔ پیرکومجھے اطلاع ملی کہ روبینہ اشرف نے پلازہ کی چھت سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی جس کی اطلاع میں نے اس کے بھائی امتیازاشرف کودی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اس کی کلائی کی نسیں کٹی ہوئی تھیں جب کہ گردن پربھی نشان تھے۔

تازہ ترین