• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی منظوراحمدبادینی کے فرزند کیلئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (این این آئی)حاجی منظوراحمدبادینی کے جواں سال فرزندمرحوم عبدالرحمن بادینی کے انتقال پر مرحوم کے لواحقین والدحاجی منظور احمد اور چچا صدر مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹ حاجی جمعہ خان بادینی بھائیوں ملک یسین بادینی صدیق بادینی عمربادینی مامو سابق ناظم ڈاک انام نوشکی حاجی نوراحمدمینگل چچا زاد بھائی محمود بادینی ماموزادبھاء میراسداللہ مینگل اور دیگر لواحقین سمیت متعددعلماء کرام سیاسی قبائلی عمائدین ٹرانسپورٹرز، صحافی حضرات، اعلیٰ سول حکام پروفیسر اسکالرز طلباء اور سینکڑوں عوام وخواص نے مرحوم کے گھر بادینی ہاؤس کلی حاجی فتح محمد بادینی گڑھ آکرتعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جبکہ فاتحہ خوانی کاسلسلہ قلعہ حاجی فتح محمد بادینی قمبرانی روڈ کلی کمالوکوئٹہ میں جاری ہے۔
تازہ ترین