• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ اور یوسف شاہوانی نے اسمبلی کی کاروائی دیکھی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جمال شاہ کاکڑ اور سندھ اسمبلی کے سابق رکن محمد یوسف شاہوانی نے پیر کو بلوچستان اسمبلی کی کاروائی دیکھی، مہمانوں کی گیلری میں آمد پر اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے انہیں اپنی اور پورے ایوان کی جانب سے خوش آمدید کہا۔
تازہ ترین