• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرائض میں غفلت برتنے اور غیر حاضری پر ٹراما سینٹر کا ڈسپنسر برطرف

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ایم ایس سول ہسپتا ل نے فرائض میں غفلت برتنے اور غیر حاضری پر ٹراما سینٹر کے ڈسپنسر کو برطرف کر دیا ۔انہوں نے بتایا کہ فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ٹراما سنٹرکا ڈسپنسر آئے روز غیر حاضر رہتا تھا اسے حاضری یقینی بنانے کیلئے متعدد نوٹسزجاری کئے گئے مگر و مسلسل غیر حاضر رہا جس پر اسے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین