• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی: نیوزی لینڈ،لیویز اہلکاروں اورکراچی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر دہشت گردی کے واقعے میں نمازیوں، سنجاوی میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں لیویز اہلکاروں اور کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
تازہ ترین