• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے شہر غازی آباد میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما شبیر حسین زیدی کو قتل کردیا گیا۔

وہ اترآنچل میں اپنی قیام گاہ کے باہر چہل قدمی کرنے نکلے تھے۔ ملزمان سر اور سینےمیں گولیاں مارکر فرار ہوگئے۔

شبیرحسین نے پولیس سے رضاکارانہ مستعفی ہو کر سیاست میں قدم رکھا تھا۔ 

تازہ ترین