• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست ٹیکساس کے شمالی علاقوں میں آسمان سے برستے سیکڑوں گالف بال سائزکے برف کے اولوں نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

شمالی ٹیکساس کے مختلف شہروں میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی گالف بال سائز کی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین