• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رقص کے ذریعے ورزش کراتے چینی استاد کی وڈیو ہٹ


چینی استاد نے اپنے اسٹوڈنٹس کو روزش کروانے کا منفرد انداز اپنا کر دیکھنے والوں کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

چین سے تعق رکھنے والے ایک اسکول ٹیچر نے اپنے طالبعلموں کورقص کرتے ہوئے ورزش کا طریقہ کار سمجھایا اور خوب بھی ساتھ بھرپور ڈانس ایکسرسائز کی۔

4سو بچوں کی اپنے استاد کے ساتھ رقص کے ذریعے ورزش کرواتی ویڈیو وائرل ہوگئی ، جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین