• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نے لوگوں کومختلف طریقے سے کار پارک کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ہم آپ کو چین ایک ایسی خاتون ڈرائیور سے ملواتے ہیں جنہوں نے کار پارک کرنے کا ایک انوکھا اسٹا ئل اپنایا ہے۔


مشرقی چین کے ژی جیانگ صو بے کے تائی ژو شہر میں یہ خاتون ڈرائیور اپنی گاڑی بھگاتی ہوئی آئیں اور پارکنگ میں پہلے سے کھڑی ہوئی کار کو ٹکر مارکر وہاں اپنی گاڑی کھڑی کر دی۔

خاتون ڈرائیور کو پارکنگ تو مل گئی لیکن گاڑی کا اگلا حصہ تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے ان کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔

تازہ ترین