• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دوران ڈرائیونگ ذرا سی لاپرواہی اکثر خطرناک حادثات کا سبب بن جاتی ہے۔ کینیڈا میں ایسی ہی لاپرواہی کے سبب خطرناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب گاڑیوں سے لدا ٹرک پُل سے جاٹکرایا۔

یہ مناظرامریکی شہر Norwalk کی سڑک پر دیکھے گئے جب ایک ٹرک ڈرائیور کو اپنے ٹرک کے پیچھے لگا ٹریلر اوپر کی طرف ہونے کا اندازہ نہ ہو سکا اور یوں ٹرک راستے میں آنے والے پُل سے برح طرح ٹکرایا جس کے باعث ٹرک پر رکھی گاڑی کی چھت اُڑ گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ڈرائیور کو اپنی لاپرواہی پر بھاری نقصان اُٹھانا۔

تازہ ترین