• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

کرنٹ اکاؤنٹ کھولنا اوربینک کو جائیداد کرایے پر دینا

سوال:۔ موجودہ حالات میں عام لوگ اپنی رقم صرف حفاظت کی خاطر بینکوں میں رکھواتے ہیں، اس کے علاوہ اور کوئی غرض نہیں ہوتی۔البتہ بینک اس رقم کو سودی لین دین کےلیے استعمال میں لاتا ہے، جب کہ لوگوں کی ایسی خواہش نہیں ہوتی تو کیا اس غیر یقینی صورت حال میں حفاظت کی غرض سے بینک میں رقم رکھوانا شرعا ًجائز ہے؟ نیزدکان بینک کو کرایے پر دینا کیسا ہے؟ کیا اس سے حاصل ہونے والی کرایہ کی رقم جائز ہے؟ (محمد عرفان، پشین۔بلوچستان)

جواب:۔حفاظت کی غرض سے بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا یا لاکرز کااستعمال کرنا جائز ہے۔ بینک کو دکان کرایہ پر دینا مکروہِ تحریمی ہے اور آمدنی میں بھی کراہت ہے۔

تازہ ترین