• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

پانچ میچز پر مشتمل ہوم سیریز میں پاکستانی مینجمنٹ تجربات ہی کرتی رہ گئی ،جبکہ میزبان آسٹریلیا نے ابتدائی تین میچز اپنے نام کرکے سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

سیریز کے بقیہ 2 میچز میں کامیابی سمیٹ کر گرین شرٹس وائٹ واش کی ہزیمت سے بچنے کی مکمل کوشش کرے گی۔

تازہ ترین