• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 ٭مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے۔

٭کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں۔

٭ برف جمانے کےلئے امونیاگیس استعمال کی جاتی ہے ۔

٭ دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر کینیڈا میں ہے ۔

٭ دنیا میں سب سے چھوٹا جزیزہ ’’ فلیٹ ہوم ‘‘ ہے جو انگلستان میں واقع ہے ۔ اس کا سارا گھیرا صرف ڈیڑھ میل ہے۔

سمندر کا تقریباََ 19 فی صد حصہ برف سے ڈھکا ہے۔

تازہ ترین