• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سیریز میں وائٹ واش سے بچنے کے لیے پاکستان کو آج کا میچ لازمی جیتنا ہوگا۔

آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل ہے۔

آج کے میچ میں بھی شعیب ملک ٹیم کو دستیاب نہیں، جن کی غیر موجودگی میں عماد وسیم ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ محمد حسنین کی جگہ محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین