• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے۔

محمدحفیظ اپنے انگوٹھے کی دوسری فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔

واضح رہے کہ محمدحفیظ پی ایس ایل فورمیں لاہورقلندرزکی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

حفیظ کو ڈاکٹرز نے فالو اپ سرجری کے بعد 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

تازہ ترین