• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Web Desk
Web Desk | 01 اپریل ، 2019

سرخ، زرد، جامنی اور دیگر دیدہ زیب رنگوں کے پھول

اسلام آباد کے روز اینڈ جیسمین گارڈن میں موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئےہوا جشن بہاراں کا اہتمام کیا گیا۔

اسلام آباد کے روز اینڈ جیسمین گارڈن میں شہریوں کو ویک اینڈ پر بھرپور سرگرمی اور بہار کے موسم کو خوش آمدید کہنے کیلئے جشن بہاراں کا اہتمام کیا گیا، ہر طرف بہار کے رنگ بکھر گئے۔

پھولوں کی نمائش میں رنگ برنگے پرندوں، کپڑوں اور کھانے پینے کے اسٹالز نے شہریوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ، بچوں کیلئے کھیل کود کا سامان بھی موجود تھا۔