• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں گْھڑ سواری کے عالمی مقابلے کا انعقاد

دبئی میں گذشتہ روز گْھڑ سواری کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلیٰ نسلوں سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں نے مختلف دوڑوں میں حصہ لیا۔


مقابلے کے دوران شاندار کارکردگی دکھا کر سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کرنے والے دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المختوم کے گھوڑے تھنڈر اسنو نے کامیابی حاصل کی۔

اس فتح پر شیخ محمد بن راشد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور خوشی سے جھوم اْٹھے ۔

تازہ ترین