• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سین ڈیاگو، بچوں کا سیکڑوں سینڈوچ بنانے کا مظاہرہ


امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے ایک اسکول میں سینڈوچ کی مزیدار دعوت کا اہتمام کیا گیا اورطالبعلموں نے سیکڑوں لوگوں کیلئے مزیدار سینڈوچ تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا۔

بچوں نے اپنے اساتذہ کی زیر نگرانی انڈے گوشت، مختلف سبزیوں اور ساس سے 3منٹ میں868مزیدار سینڈوچ تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑڈالا جسے جلد باقاعدی گنیز بک میں درج کیا جائیگاجبکہ سینڈوچز بے گھر افراد میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ تین منٹ میں 490سینڈچ بنانے کا تھا۔

تازہ ترین