• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر ،غذائیت کی کمی سے مزید 7بچےانتقال کرگئے

تھرپارکرمیں غذائیت کی کمی اور دیگرامراض میں مبتلا 7 بچے انتقال کرگئے۔

محکمہ صحت ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگرامراض میں مبتلا 7 بچے انتقال کرگئے، بچوں کی اموات گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔

انتقال کرنےوالوں میں نومولوداورایک سال کی عمرتک کے بچے شامل ہیں ۔

رواں ماہ تین دن کے دوران انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 13ہوگئی،رواں سال کے دوران سول اسپتال مٹھی میں 207 بچے انتقال کرگئے۔

تازہ ترین