• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان میں پنک بس پراجیکٹ کا افتتاح کردیا گیا ۔

بسوں میں صرف خواتین اور ان کے12سال تک کے بچے سفر کرسکیں گے۔

ترجمان بس سروس کےمطابق جاپان کےتعاون سے پنک بس سروس کے لئےمردان کو 7 بسیں فراہم کی گئیں ہیں ۔

 بسوں کا اسٹاپ ٹواسٹاپ کرایہ20 روپے رکھا گیا ہے ، بسوں کی ڈرائیونگ مرد ڈرائیورز کریں گے تاہم ان بسوں کے کنڈیکٹرز خواتین ہونگی۔

تازہ ترین