• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پُرنور دعا: وسوسوں اور برے خیالات سے حفاظت کے لیے…!

انسان کو روز وشب زندگی میں بہت سے وسوسے اور برے خیالات آتے ہیں،جب تک وہ انسان کو کسی گناہ میں مبتلا نہ کردیں،ان سے گھبرانا نہیں چاہیے اور یہ دعا بہ کثرت کرنی چاہیے:۔

’’رَّبِّ اَعُوذُ بِکَ مِنْ ہُمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ ،وَاَعُوذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ‘‘

(ترجمہ)اے میرے پروردگار،میں شیطان کے وسوسوں سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔ میرے پروردگار،میں اس بات سے بھی آپ کی پناہ مانگتا ہوں کہ یہ شیاطین میرے پاس آئیں۔(سورۃ المؤمنون:97)

تازہ ترین