• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

شہباز شریف اپنی پوتی کی عیادت کے لیےچند روز میںلندن روانہ ہوں گے۔

تازہ ترین