آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 15؍شعبان المعظم 1440ھ 21؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسماعیل میرٹھی

ہونے کو آئی صبح تو ٹھنڈی ہوا چلی

کیا دھیمی دھیمی چال سے یہ خوش ادا چلی

لہرا دیا ہے کھیت کو ہلتی ہیںبالیاں

پودے بھی جھومتے ہیں لچکتی ہیں ڈالیاں

پھلواریوں میںتازہ شگوفےِکھلا چلی

سویا ہوا تھا سبزہ اسےتو جگاچلی

سر سبز ہوںدرخت نہ باغوں میںتجھ بغیر

تیرے ہی دم قدم سے ہے بھاتی چمن کی سیر

پڑ جائےاس جہاںمیںہوا کی اگر کمی

چوپایہ کوئی زندہ بچے اور نہ آدمی

ِچڑیوںکو یہ اُڑان کی طاقت کہاں رہے

پھر کائیں کائیں ہو نہ غٹر غوں نہ چہچہے

بندوںکو چاہیےکہ کریں بندگی ادا

اس کی کہ جس کے حکم سے چلتی ہے سد

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں