• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈالرذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ایف آئی اے کو ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قیاس آرائیوں پر مبنی کرنسی ٹریڈ کے خلاف بھی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ آپریشن اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ سے مل کر کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین