• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’عوام 2 کی بجائے ایک روٹی کھاکر گزارا کریں‘‘

خیبر پختون خوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کہتے ہیں کہ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا ہے، عوام 2 روٹی کی بجائے ایک روٹی کھا کر گزارا کریں۔


اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق غنی خیبر یونین آف جرنلسٹ کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے تھے۔

مشتاق غنی نے اپنے پروگرام میں یہ بھی کہا کہ آگے وقت آئے گا جب ڈھائی روٹی کھانے کو ملے گی۔

تازہ ترین