• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی سیاح پاکستان کی خوبصورتی کے مداح ہوگئے


غیر ملکی سیاح پاکستان کی خوبصورتی کے مداح ہو گئے۔

وادی ہنزہ کی خوبصورتی دنیابھرمیں مشہورہے ،یہاں کےدلکش مناظرملکی سیاحوں کےساتھ ساتھ غیرملکی سیاحوں کوبھی اپنی طرف کھینچ لیتےہیں۔

اس موسم بہار میں بھی غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد ہنزہ پہنچی اور یہاں کے مقامی موسیقی سے خوب لطف اندوز ہوتے رہے۔

مقامی میوزک اسکول میں موسیقی کی دھن پرغیرملکی سیاح جھومتےرہے اوراپنی زبان میں گانےبھی گنگناتےرہے۔

سیاحوں کاکہناتھا کہ پاکستان نہ صرف خوبصورت ہے بلکی یہاں کےلوگ بھی بہت مہمان نوازہیں ۔

تازہ ترین