• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹس ایپ،بینکنگ کے لیےاستعمال کیا جائے گا

متحدہ عرب امارات میں بینک صارفین واٹس ایپ کو اب نیٹ بینکنگ کے لیے بھی استعما ل کرسکیں گے۔

این بی ڈی بینک نے صارفین کے لیے چیٹ بینک ایپ متعارف کرادی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ا واٹس ایپ پر حاصل اس سہولت سے صارفین اب واٹس میسیجز کے ذریعے بینک ٹرانزیکشن کر سکیں گے۔

واٹس ایپ پر چیٹ بینک سروس مشرق وسطیٰ میں پہلی بار متعارف کرائی گئی ہے۔

تازہ ترین