• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کااضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی تولہ قیمت میں 300 روپے کے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت اکہتر ہزار روپے ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ساٹھ ہزار آٹھ سو اکہتر روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے سے 1297 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

تازہ ترین