• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا:موسم بہار کی آمد پرہنسوں کی سالانہ پریڈ

یوں تو آپ نے منظم انداز میں پریڈ کرتے کئی ممالک کی فوج کو دیکھا ہوگا تاہم کینیڈا کے صوبے اونٹاریوں میں موسم بہار کی آمد کے موقع پر ہنسوں کی سالانہ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔


اس منفرد نظارے نے دیکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ یہ دستہ کسی فوج کا نہیں بلکہ ہنس کا ہے جو نہایت منظم انداز میں اسٹریٹ فورڈکی معروف سڑک پر پریڈ مارچ میں مصروف ہیں۔

آگے پیچھے میوزک بینڈز کی دھنوں پر باقاعدہ پریڈ کرتی یہ ہنس ایک دوسرے کے پیچھے ایسے چل رہی تھیں جیسے یہ کسی سرکاری پروٹوکول کا حصہ ہوں۔

تازہ ترین