• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلک آج نامہرباں لگ رہا ہے

پہنچ جائے نامہربانی نہ حد پر

سلامت رہیں کاش گھر بار سارے

کہ آبادیاں ہیں تصادم کی زد پر

تازہ ترین