• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹانک، شوہر کی فائرنگ سے بیوی، 2 بیٹیاں، بیٹا قتل

ٹانک کے محلہ قاضیاں والا میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی، 2 بیٹیوں اور ایک بیٹے کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے واقعے کے بعد خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی جبکہ فائرنگ سے مزید دو بچے زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم قرض کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔

تازہ ترین