• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب تیار کر لیاہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہر ڈیزائنر نے دیوہیکل ریوبک کیوب نہ صرف بنا ڈالا بلکہ اپنے تیار کردہ ریوبک کیوب کے اندر جاکر اسے شاندار انداز میں حل کر ڈالا ۔

 واضح رہے ٹونی اس سے قبل 5.6ملی میٹرپیمائش والا دنیا کا سب سے چھوٹا ریوبک کیوب بھی تیار کر چکے ہیں۔

تازہ ترین